27 مئی، 2018، 2:38 AM

اسرائیل کی غزہ کے بعض علاقوں پر شدید بمباری

اسرائیل کی غزہ کے بعض علاقوں پر شدید بمباری

اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے جنوب میں عین جالوت، یونس اور رفح کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ ميں اسلامی مزاحمت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے جنوب میں عین جالوت، خان یونس اور رفح کے علاقوں پر بمباری کی ہے۔

News ID 1880995

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha